مضامین بمتعلق GV تنظیم وکالتی

کھلا خط : فیس بک کو اپنی کھوکھلی “حقیقی نام” کی پالیسی کو تبدیل کرنا ہوگا

فیس بک ایک ایسا نظام ہے، جو کہ سست انٹرنیٹ کنیکٹوٹی والے ممالک کے صارفین کے حالات کی پروا نیہں کرتا ، صارفین کو خطرے میں ڈالتا ہے اور آزادئ اظہار رائے پر کڑی ضرب لگاتا ہے۔

9 اکتوبر 2015

گلوبل وائسز بنگلہ دیش مے بلاگرز پے حملے کی مذمت کرتی ہے

گلوبل وائسز بنگلہ دیش میں اظہار رائے کی آزادی کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ گلوبل وائسز ایک سو سے زائد بلاگرز، رائیٹرز اورانسانی حقوق کے لیے سرگرم کاکنان پر مشتمل بین الاقوامی کمیونٹی ہے

10 اپریل 2013

انٹرنیٹ کی آزادی کے لئے ایک اعلامیہ

ان باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ دن پہلے بہت سے مختلف گروپ اکھٹے ہوئے اور انہوں نے ایک آزادی کی قرارداد قلم بند کی جس پر Global Voices Advocacy دستخط کرنے والے شروعاتی گروپوں میں سے تھا . ابھی تک اس قرار داد پر ١٣٠٠ سے زائد گروپوں اور کمپنیوں نے دستخط کر دیے ہیں اور یہ تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے

2 اگست 2012