Waqas Naeem

وقاص ایک صحافی اور یونیورسٹی لکچرار ہیں. وہ اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے اسکول آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز میں شعبہ ابلاغ عامہ میں صحافتی مضامین پڑھاتے ہیں. اس سے پہلے وہ پاکستانی روزنامہ اخبار دی ایکسپریس ٹریبیون کیلئے اسلام آباد سے شہری امور اور جرائم پر رپورٹنگ کرتے تھے.

ای میل Waqas Naeem

کے تازہ ترین مضامین Waqas Naeem

بنگلادیشی گارمنٹ مزدوروں کی اکثریت عورتیں اور یونین رہنما مرد ۔۔۔ لیکن صرف اب تک

بنگلہ دیش کی گارمنٹ انڈسٹری میں حالیہ تباہ کن واقعات نے کئی سو مزدوروں کو متاثر کیا ہے اور اب یونین سازی کی جدوجہد میں خواتین مزدور قیادت کے کردار سنبھال رہی ہیں

30 ستمبر 2015

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات

"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

27 ستمبر 2015