ای میل Sahar Habib Ghazi

کے تازہ ترین مضامین Sahar Habib Ghazi

جی وی چہرہ: ٹرمپ جیت گیا، اب کیا؟

جی وی فیس

ہم اس انتخاب میں فاتحوں اور ہارنے والوں کے بارے میں بات کرتے ہیں، ہم امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ پولرائزنگ انتخابی موسموں میں سے ایک محسوس کرتے ہیں اور ٹرمپ کی جیت ہماری گلوبل کمیونٹی کے لئے کیا مطلب ہے۔

20 ستمبر 2017

ایسٹر اتوار کو تباہ کن پارک بم دھماکے کے بعد خون کے عطیہ دہندگان کی لاہور کے اسپتالوں کے باہر بھیڑ

حملہ کے فوراً بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروایاں شروع کیں کہ جن میں سب سے بڑا کام زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کا انتظام کرنا تھا۔

28 مارچ 2016

پشاور اسکول پر خوفناک حملے کے بعد پاکستانیوں نے تاریکی کے بجائے روشنی کا انتخاب کیا

آٹھ گھنٹے تک 6 طالبان حملہ آوروں نے اسکول میں کارروائیاں کیں جس میں 145 افراد مارے گئے ،مرنے والوں میں 132 بچے بھی شامل ہیں ، پاک آرمی نے اسکول کو ریسکیو کیا اور اسکول میں موجود افراد کو باہر نکالا ، جبکہ 6مسلح حملہ آوروں کوبھی ہلاک کردیا،اس واقعے کےبعد پاکستانی اندھیرے میں روشنی کی تلاش کرتے رہے۔

11 جنوری 2015