کے تازہ ترین مضامین Rai Azlan

تاجکستان میں سبزی خوری بدی کے مترادف

ایک غیر ملکی کی جانب سے @onlytajikistan کے تحت کئے جانے والے ٹویٹ تاجکستان میں بہت مقبول ہو رہے ہیں، اس استعمال کنندہ کی جانب سے پہلی بار ٹویٹ 2013 میں کی گئی۔ یہ ٹویٹر اکاؤنٹ نہ صرف تاجکستان کے حوالے سے اپنے تجربات بتاتا ہے بلکہ تاجک کھانوں کا بھی خوب ذکر کرتا ہے کہ کیسے اس ملک کے کھانوں نے اسے ایک سبزی خور سے گوشت خور بنا دیا۔

20 جولائی 2016

نیویارک پبلک لائبریری کی بدولت برصغیر کی بیتے دنوں کی یادیں اب صرف ایک کلک کی دوری پر

نیو یارک پبلک لائبریر نے 180،000 سے زائد ڈیجیٹائیزیڈ اشیاء کو عوامی سطح پر جاری کیا۔ قارین اب اس آرکائیو شدہ مواد تک مفت رسائی حاصل کر سکتے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان کی مدد سے نیا مواد بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔

21 جون 2016

ایسٹر اتوار کو تباہ کن پارک بم دھماکے کے بعد خون کے عطیہ دہندگان کی لاہور کے اسپتالوں کے باہر بھیڑ

حملہ کے فوراً بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروایاں شروع کیں کہ جن میں سب سے بڑا کام زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کا انتظام کرنا تھا۔

28 مارچ 2016

دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں

دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔

14 فروری 2016