کے تازہ ترین مضامین Rai Azlan سے مارچ, 2016
ایسٹر اتوار کو تباہ کن پارک بم دھماکے کے بعد خون کے عطیہ دہندگان کی لاہور کے اسپتالوں کے باہر بھیڑ
حملہ کے فوراً بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروایاں شروع کیں کہ جن میں سب سے بڑا کام زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کا انتظام کرنا تھا۔