Fahad Kehar

فہد کیہر ایک اردو بلاگر ہیں جو بہترین اردو بلاگ کا اعزاز حاصل کرنے والے بلاگ ابوشامل پر لکھتے ہیں۔ آپ کرکٹ پر معروف اردو بلاگ کرک نامہ کے بانی اور مدیر اور اردو وکیپیڈیا پر منتظم بھی ہیں۔

ای میل Fahad Kehar

کے تازہ ترین مضامین Fahad Kehar

بحرین: دو بچوں کی حراست میں توسیع کے بعد عدالت میں افراتفری

بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ گرفتاری کے بعد ان کی تیسری توسیع ہے اور اس کا مطلب ہوگا کہ دونوں بچے اگلی سماعت تک 28 دن حوالات میں گزار چکے ہوں گے۔

سعودی عرب: حقوق انسانی کے معروف کارکنوں نے مقدمے کو چیلنج کر دیا

سعودی عرب کے حقوق انسانی کے معروف محافظ اور اصلاح پسند محمد القحطانی اور عبد اللہ الحامد نے آج یکم ستمبر کو ریاض کی فوجداری عدالت میں اپنے مقدمے کی دوسری سماعت سنی، دونوں کے حقوق انسانی کی وکالت کے طویل ریکارڈز میں سعودی شہری و سیاسی حقوق انجمن قائم کرنا بھی شامل ہے۔