Ahsan Saeed

احسن سعید سافٹ وئیر انجینئرنگ کے طالب علم ہیں. ٹوئٹر کے ساتھ بطور ماڈریٹر برائے اردو ترجمہ کام کرتے ہیں اور @aey سے ٹویٹ کرتے ہیں.

ای میل Ahsan Saeed

کے تازہ ترین مضامین Ahsan Saeed

ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے

  13 جون 2014

111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-

نیلسن منڈیلا کی یاد میں

  23 دسمبر 2013

نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر جنہوں نے ملک سے نسل پرستی کے خاتمے کے لئے اہم کردار ادا کیا، 5 دسمبر، 2013 کو 95 سال کی...

وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں

مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں. دیکھئے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے بڑے پام کے درخت کے ساتھ کیا ہوا.

بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی

  9 اکتوبر 2012

بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.

“ایران: “شام کو اکیلا چھوڑ دو، ہمارے بارے میں سوچو

جمعرات، ٤ اکتوبر ٢٠١٢ کو تہران کے گرینڈ بازار میں تمام دکانیں بند تھیں، ایسا بدھ کو ایران کی قومی کرنسی کے زوال کے خلاف ہونے والی تاجروں اور دوکانداروں کی ہڑتال کے بعد ہوا. ایرانی انٹرنیٹ صارفین نے سیکیورٹی فورسز کی بازاروں میں موجودگی اور بند دکانوں سے متعلق مختلف ویڈیوز جاری کیں. حزب اختلاف کی ایک ویب سائٹ کلمہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو کئی احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا.