- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

الوداع ہندوستان ایمبیسیڈر

زمرہ جات: جنوبی ایشیاء, بھارت, - شہری میڈیا., تاریخ, سفر, فنون لطیفہ اور ثقافت
A yellow Hindustan  ambassador taxi at Kolkata Road. Image by D Chakraborty. Copyright Demotix (27/5/2014) [1]

کلکتہ روڈ پر رواں ایک پیلی ہندوستان ایمبیسیڈر ٹیکسی۔ (تصویر بشکریہ ڈی چکربورتی۔ کاپی رائیٹس ڈیموٹیکس 27/05/2014)

ہندوستان موٹرز نے حال ہی میں بھارت کی سب سے مشہور موٹر گاڑی ہندوستان ایمبیسیڈر [2] کی پیداوار کو  معطل کرنے کا اعلان کیا [3]۔ یہ گاڑی سب سے پہلے 1958 میں سڑکوں پر آئی۔ کٹنگ دی چائے [4]پر سومیادیپ چوہدری نے ایک ان آفیشل  اینیمیٹڈ گوگل  ڈوڈل [5]   بنا کر اس کلاسیکی کار کو خراج تحسین پیش کیا۔   یہ گاڑی  اب بھی ٹیکسی ڈرائیوروں، چندسیاست دانوں اور سیاحوں میں بے حد مقبول ہے۔