نیلسن منڈیلا کی یاد میں

Nelson Mandela is remembered in London

(جنوبی افریقہ ہاؤس، لندن میں نیلسن منڈیلا کی تصویر کو پھولوں کے ساتھ خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے. تصویر: کولن ٹیلر © کاپی رائٹ ڈیموٹکس 6 دسمبر 2013)

نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر جنہوں نے ملک سے نسل پرستی کے خاتمے کے لئے اہم کردار ادا کیا، 5 دسمبر، 2013 کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے. وہ اپنے ملک کے ایک محبوب سیاستدان اور نوبل انعام یافتہ تھے، انہیں مدیبا کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے. انہوں نے صدر بننے سے پہلے گوروں کی اقلیتی حکومت کے دوران اپنی سیاسی سرگرمیوں کی باعث 27 سال قید میں گزارے.

بین الاقوامی کوریج

Nelson Mandela's Death: ‘Left Us in Body, But His Spirit Is Eternal’
Barack Obama and Raúl Castro's Handshake at Mandela's Memorial Goes Viral
The Caribbean Ponders the Legacy of Nelson Mandela
Italian Newspapers Mistakenly Call Nelson Mandela ‘Father of Apartheid’
Mandela: Friend of Timor Leste and Indonesian Batik Fashion Icon
17 Pieces of Wisdom from Nelson Mandela that Everyone Needs to Read
On Twitter, Peruvians Remember Song Dedicated to Mandela
Nigerians Celebrate Nelson Mandela, ‘A Source of Inspiration for People’ Everywhere
Chairman Mao Is Greater Than Nelson Mandela, Chinese Leftists Say
Caribbean: Farewell, Nelson Mandela

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.