ہزاروں افراد پورتو ریکو کے سیاسی قیدی اوسکر لوپز کی آزادی کے لیے سان جوان کی طرف مارچ کر ریے ہیں. جن کو ٣٢ سلل پہلے “
باغیانہ ساز ش ” کے چارجز پر قید کیا گیا تھا. ستر سالہ لوپز رویرا پورتو ریکو کی آزادی کا فائٹر ہے . جو کے امریکہ کی کالونی ہے . سیاستدان ، فنکار اور دوسرے بہت سے نظریا ت سے تحلق رکھنے والے لوگ اکٹھے ہوے اور امریکہ کے صدر بارک اوباما سے لوپز رویرا کی معافی کا مطالبہ کیا .جو کے ویسٹرن ہمیشپا یر کا سب سے زیادہ قید کاٹنے والا سیاسی قیدی ہے . مظاہرے کو برراست فالو کرنے کے لیے ادھر کلک کیجیے
اوسکر لوپز رویرا کے متعلق اور انفارمیشن کے لیے فیس بک پیجز