!سٹوریمیکر کے ذریعے اپنی کہانی بتائیں اور 1,000€ جیتیں

Republished from Free Press Unlimited

سٹوریمیکر Free Press Limited کا ایک نیا پروجیکٹ ہے جو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر اور ایجوکیشنل صحافتی پروگرام کو سیفٹی کے ساتھ پروڈیوس کرکے موبائل کہانیوں کو بہتر بناتا ہے. سٹوریمکر اپپ ہر کسی کے استمعال کے لئے موجود ہے. اس اپپ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہچانے کے لئے ایک کمپیٹیشن کا اہتمام کیا گیا ہے. کوئی بھی اس کمپیٹیشن میں سٹوریمکر کے ذریے سٹوری پروڈیوس کرکے یا پھر اپنا فیڈبیک دے کر شرکت کر سکتا ہے. 

سب سے عمدہ کہانی:

سٹوریمکر کو یوز کرکے اپنی کہانی بتاہیں اور 1,000€ جیتنے کے لئے کمپیٹیشن میں شامل ہوجاییں. ہم سب سے عمدہ کہانی سننے کے لیے بیتاب ہیں جو کے موبائل سٹوریٹللنگ کے بغیر ممکن نہ تھی. ہر کہانی جو www.storymaker.cc پے اپلوڈ ھوگی، وہ اس کمپیٹیشن کا ازخود حصہ بن جاےگی.

ایپ میں امپروومنٹ لانے کے لئے بہترین تجویز:

سٹوریمکر لانچ تو ہوچکا ہے مگر اس کا یہ مقصد ہرگز نہیں کے اس پروجیکٹ میں بہتری کی کوئی گنجائش نہیں. ہم اپنے سب یوزرز سے یہ ریکویسٹ کرتے ہیں کے وہ پلیز اپنا فیڈبیک، آراہ، اور آئیڈیاز ہم سے ضرور شیہر کریں. صرف آپکی ہیلپ ہی StoryMaker کو ایک کامیاب پروجیکٹ بناسکتی ہے. سب سے بہترین آئیڈیا 1,000€ جیتنے کا اہل بنجایگا – ای میل کریں support [at] storymaker.cc.

اس کمپیٹیشن کی ڈیڈ لائن ٣١ دسمبر ٢٠١٣ ہے.

سٹوریمکر پروجیکٹ میں گلوبل وائسز کی شرکت کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.