پیرو میں سورج کا تہوار منایا گیا.

چونسٹھ  ہزار سے زیادہ لوگوں نے ساسا وامن  میں  جو کے آثار  قدیمہ کا پارک ہے اورکسکو شہر سے ١٥ منٹ ک فاصلے پر ہے سورج کا تہوار انٹی ریمی منایا.
انٹی ریمی کے تہوار کی شروعات کوریانچہ کے مندر میں سورج کے سلام سے شروع  ہوئی. اور پھر اس تہوار کی تقریبات  مرکزی چوک میں  جاری رہیں. اس تہوار کی تقریبات  ساسا وامن میں اپنے اختتام کو پہنچی.
انکا, اپنی بیگم (جسے کویا کہتے ہیں) اور مزید ٢٠٠ لوگو ک وفد کے ہمراہ کریباً ٢ بجے پتھریلی حصار بندی کو پار کر کے پارک کے  وسط میں ایک پلیٹ فارم میں داخل ہوئے.
وہاں مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوئی جیسے چیچے دا جوڑا کی رسم، اور آگ اور سنکو ، جو ک اندیسی لوگوں کی توجہ
کا مرکز تھی

 

Inti Raymi

Overview of Inti Raymi. Photo by Ayla Zanini on Flickr (CC BY-NC-ND 2.0).J

 

چوبیس جون جنوبی نصف کرہ کا موسم سرما کا انقلاب شمسی اور سال کی سب سے چھوٹی رات اور سب سے بڑا دن ہوتا ہے.

دور انکا میں, اسی دن سے نۓ سال کا آغاز ہوتا تھا اور سترویں صدی کے مصنف اور مورخ انکا گرسیلاسو دے لا ویگا کے مطابق یہ سال کا

اھم تہوار تھ
.    کسکو میں آج کل یہ تاریخ سیاحوں کے لئےمحض ایک شو ہےاور مقامی لوگوں  کے لئے بھی جو اس تہوار کو اپنے ضمیر سے وابستگی کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور جو ان میں جوش اور بڑے پیمانے پر شرکت کا جذبہ پیدا کرتا ہے.

توستودو اپنے بلاگ میں انقلاب شمسی کو کچھ یوں بیان کرتے ہیں:

Astronómicamente el solsticio es el momento en que el Sol alcanza la máxima declinación Norte (23° 27’) o Sur (-23° 27’) con respecto al ecuador terrestre.

En el hemisferio Norte el Sol alcanza el cenit en el solsticio de invierno al medio día sobre el Trópico de Capricornio, sucede el 20 o 21 de junio. En el hemisferio Sur el Sol alcanza su cenit al medio día sobre el Trópico de Cáncer, el 21 o 22 de junio.

Los solsticios se originan por la inclinación del eje de la Tierra sobre el plano de su órbita.

علم فلکیات کے حوالے سے، انقلاب شمسی وہ لمحہ ہے جب سورج پرتوے واسی خط استوا سے سب سے زیادہ جھکاؤ شمالی (23° 27’) یا جھکاؤ جنوبی (-23° 27’) تک پہنچ جاتا ہے.
شمالی نصف کرہ مے سورج خط جدی کے اوپر انقلاب شمسی کے دوران سمترراس پر 20 یا 21 جون کو پہنچتا ہے
جنوبی نصف کرہ پر سورج خط سرطان ک اوپر اپنی سمترراس پر 21 یا 20 جون کو پہنچتا ہے.
نصف کرہ دراصل زمین کے محور کا اپنی کلاس کی ستا پر جھکاؤ کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے.

بلاگ مڈیوس الٹرناٹووس انٹی ریمی کی تاریخ کا کچھ حصّہ یوں بیان کرتا ہے

Desde la conquista española, la ceremonia fue suprimida por la Iglesia Católica y la sociedad andina que celebraba la fiesta del sol fue desmembrada. El Inti Raymi fue entonces olvidado, hasta mediados del siglo XX cuando, como expresión de un gran movimiento de revaloración de la cultura nativa en el Perú, fue vuelto a la escena.

[…]

El Inti Raymi en tiempo de los Incas era una ceremonia religiosa, ahora es una representación de teatro, sin embargo esta expresión genera un sentimiento de identidad en el pueblo […]. La versión está expresada en el idioma original, quechua, con su correspondiente traducción al castellano para facilitar una mejor comprensión.

سپینارڈس کی فتح کے بعد کیتھولک گرجا گھر نے اس تقریب کو دبا دیا اور انڈین فرقہ بٹ گیا جو یہ سورج کا جشن مناتے تھے.لوگ  انٹی ریمی کو بھول گئے تھے کے، پھر تقریباً وست 20 صدی میں جب پیرومیں مقامی تہذیب کو بحال کرنے کی ایک لہر اٹھی. 
[…]
 انکا دور کے دوران ، انٹی ریمی ایک مذہبی تقریب تھی، اب یہ ایک تمثیلی گھر کی تقریب بن گئی ہے، بہر حال ، یہ لوگوںمیں شخصیت کا ایک اظہار ہے.  […]
یہ صورت اس کی اصل زبان، قونچا، میں بیان کی ہے جس کا ترجمہ اسپانوی زبان می کیا گیا ہے تا کہ اس کو بہتر طریقے سے سمجھا جائے.O

ٹویٹر پر بھی لوگوں نے سورج کے اس تہوار پر تبصرہ کیا ہے. جیسا کہ یہ Kristell PerezAlbela (@Kristellpa) کا :

 

 

@Kristellpa: Quisiera estar en el #IntiRaymi !!

 

 


@Kristellpa
 [اسپانوی] کاش میں بھی  انٹی ریمی پر ہوتا.

 

SanBlasSpanishSchool (@SanBlasSpanish) جوشیلے اندازمیں بیان کرتے ہیں :

 

@SanBlasSpanish: کل  انٹی ریمی تھا، امید ہے آپ سب خوب لطف اندوزہوئے ہونگے.!

 

 

Val (@Vientino) ابتدائی تقریب کے بارے میں بتاتے ہیں.

 

@Vientino: Desde el amanecer de ayer se celebró la fiesta del sol, el Inti Raymi, en las estepas y las serranías de los Andes.

 

 


@Vientino
 [اسپانوی ] کل علٰی الصُبحَ سے ،انڈس کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں  سورج کا تہوار، انٹی ریمی منایا گیا،

Anyel (@AnyelZae) کچھ والدین کی اپنے بچوں کے نام رکھتے ہوئے ترجیحات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے.

 

@AnyelZae: Pucha aveces los padres estan estresados cuando escogen nombres asus hijos #intiraymi x ejmplo ..

 

Anyel (@AnyelZae) کچھ والدین کی اپنے بچوں کے نام رکھتے ہوئے ترجیحات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے.

 

 

 Ralph H (@lopezraulh) ارجنٹائن سے ، بتاتے ہے کے انہو نے یہ دن کیسے منایا 

:

@lopezraulh: Ayer en el trabajo festejamos el Inti Raymi. Con apacheta [montículo de piedras] y ofrenda.
Así nomas de particulares somos.

 

 

 opezraulhI:

[اسپانوی] کل ہم نے دفتر میں  انٹی ریمی منایا، اپچٹا (پتھر کے ٹیلہ)کے ساتھ ہم نے  خاص طور پرنذرانہ پیش کیا. :

 

ronaldchamat (@ronaldchamat) آخر میں اپنے انٹی ریمی منانے کے  تجربہ کو  انداز میں ٹویٹ کرتے  ہیں.

@ronaldchamat: Hace 5 años estuve presente en el #IntiRaymi, qué privilegio haber estado en ese lugar en ese preciso instante http://elcomercio.pe/actualidad/159…


@ronaldchamat
 [ http://elcomercio.pe/actualidad/159… اسپانوی]:پانچ سال قبل میں انٹی ریمی تھا، وہاں کتنا استہقاق ہے عین اس لمحہ

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.