- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

شام: یارا شمس کی رہائی

زمرہ جات: مشرق وسطی اور شمالی افریقا, شام, - شہری میڈیا., انسانی حقوق, تقریر کی ازادی

یارا شمس [1]، شامی کارکن اور وکیل مشل شمس [2] کی بیٹی، کی جیل سے رہائی کے صرف چند گھنٹے بعد، اس کی فیس بک [3] کی وال پر بہت مبارکباد دی گئی۔ شام میں سرگرم کارکن تمام سیاسی اور دانشوروں کی رہائی کا انتظار کر رہے ہیں۔