- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

پاکستان کی سب سے تاریک رات سوشل میڈیا پر

زمرہ جات: جنوبی ایشیاء, پاکستان, - شہری میڈیا., اسلوب حکمرانی, تباہی, مزاح
Courtesy @SamirRajani

Courtesy @SamirRajani [1]

پاکستان مے اطوار ٢٤ فروری ٢٠١٣ کو بہت بڑا بجلی کا بحران [2] رونما ہوا جس نے پورے ملک کو ١٤ گھنٹے [3] کے لئے تاریکی مے ڈبو دیا .
ویسے تو عام طور پی لوڈ شیددنگ [4] ٢٠٠٨ سے اس ملک مے ہو رہی ہے تاکے بجلی کی کمی کو سمبھالا جا سکے. اس لئے جب پہلے بجلی چلی گی تو سب لوگوں نے اپنے جنریٹر اور موم بتیاں جلا لیں، یہ سوچ کے کے یہ مامول کی لوڈ شیدڈنگ ہے. مگر ٹویٹر نے لوگوں کو اگاہ کرنا شرح کیا کے یہ صورت ے حل تو پورے ملک مے ہے

 

یہ خبر ٹویٹر پے موجود اخبار نویسوں جیسے فیضان لاکھانی نے فورن پکّی کر دی

 فیضان لاکھانی [5] وضاحت کے ساتھ کہتے ہیں #کراچی #لاہور #اسلام آباد #راولپنڈی #منگلا #دینا #فیصلآباد #سیالکوٹ #قیٹتا #حیدرآباد اور پشاور مئی یہ بجلی کا بحران واقعی ہوا ہے

 

اس بحران کی رات ٦ پاور پلانٹ ٢٤ گھنٹے کام کر رہے تھے تاکے  ١٨ کرور لوگوں کی بجلی کی ضرورت پوری کر سکیں . جب ایک پلانٹ پی زور آیا اور وہ  بند  ہوا تو اس کی وجہ سے یکے بعد دیگرے دوسرے پلانٹ بھی [6] بند  ہوتے گئے. لوڈ شیدڈنگ پاکستان مے ایک عام  بات ہے اور اسے زیادہ تر لوگ گورنمنٹ کی نہ اہلی [6] کا نتیجہ بیان کرتے ہیں.

 

گوورمنٹ ووٹروں کو زیادہ تانگ نہیں کرنا چاہتی اس لئے کوئی لوڈ شیدڈنگ کا  منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے اس بجلی کے بحران کو سمبھالنے کے لئے. اسی وجہ سے اطوار کا یہ واقعہ تو ہونا ہی تھا. آپ لوگوں کو بجلی کی بد ستور سپلائی سے خوش کیسے رکھ سکتے ہیں جب وہ اتنے مسائل مے گھیرے ہوے ہوں

ٹویٹر پی سب سے پہلے  پورے ملک مے بجلی چلے جانے کا انکشاف کرنے والی سامرا مسلم [7] تھیں

سامرا مسلم [8]: وضاحت کیجئے کے #کراچی کے کن حصوں مے بجلی ہے

  [8]

یوسرا اسکری [9] : #اندھیرا #پاکستان مے نے ابھی  رشتےداروں کو حیدرآباد مے فون   کیا اور وہاں پی بھی بجلی نہیں ہے،  مے بھی   ہے یہی حال  ہے

Image from inside Karachi airport via @sanasaleem

@sanasaleem [10] کراچی ھوئی اڈے کے اندر سے لی گی تصویر

تھوڑی ہی دیر  مے سوشل میڈیا پاکستان پی ایک ہنگامہ مچ گیا اور سب کے  سب  @kesc_ltd [11] کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے رابطہ کرنے لگے

پاکستان تاریکی مے ڈوبا ہوا تھا مگر لوگوں کو مذاق سوجھنے لگا اور اس مشکل وقت کو گزرنے کے لئے سب نے لطیفوں کا سہارا لیا. اس آن لائن نوک جھونک مے ہمارے ہمسایے انڈین بھی کافی شامل رہے

 

godfatheriv [12] (Godfather IV): سنا ہے پاکستان کی آبادی پچھلے کچھ گھنٹوں مے ٧% بڑھ گی ہے #BlackoutInPakistan [13]

 

 

zedgardezi [14] (Zed Gardezi):کیا موبلنک بھی تربیلا اور منگلا ڈیم سے چلتا ہے #BlackoutInPakistan [13]

 

nikhilm0204 [15] (Nikhil Malhotra): رجنیکانت نے اپنا نیا الیکٹرک شیور استعمال کیا اور  #BlackoutInPakistan [13]

 

 

 

anilasultan [16] (Anila Sultan): آپ کا فون آپ کے لئے چراغ  بنے جب اندھیرے مے باقی سارے چراغ بجھ گئے ہوں #BlackOutInPakistan [17] #UPS [18] twitter.com/Hasty_Gandalf/… [19]

 

Slackistanii [20] (Wolf): گورنمنٹ کی کوئی غلطی نہیں ہے یہ سب کا سب بین  نے کیا ہے  #BlackoutInPakistan [13]

 

 

ہزاروں وعدے کرنے کے بعد اور جب عوام ںے طرح طرح کے وسوسے جیسا کے آرمی کوپ ، الینس پھیلا دے بجلی آہستہ آہستہ دن کی روشنی کے ساتھ رینگتی ہوئے واپس آ ہی گی. مگر جب شہر پی شہر دوبارہ روشن ہو رہے تھے تو یہ خیال سب کے دماغ مے بدستور تھا کے پاکستان نے اپنی سب سے اندھیری رات بھی ہنستے کھلتے  کسی بھی طرح گزر ہی دی