- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

شام : بچوں کے مستقبل کے لئے احتجاج

زمرہ جات: شام, انسانی حقوق, جنگ اور تنازعات, خلق دوست ردعمل, سیاست, مظاہرے, نوجوان

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج [1] کا حصہ ہے۔

شام کے سب سے کم عمر کے متاثرین یوٹیوب ویڈیوز میں جزباتی دھچکے کی سطح پرایک سیریز میں بات کر رہے ہیں، وہ اپنے خوف کی تفصیلات بتاتے ہیں جسکا انہوں نے اور ان کے خاندان کے ارکان نےدن اوررات بشر القاعدہ اسدکی حکومت کے خلاف ان کے ملک میں انقلاب کا سامنا کیا ہے۔ آج جمعہ کا روز شامی بچوں اور ان کے مستقبل کے لیے احتجاج میں وقف ہے۔
ٹویٹر پر، @RevolutionSyria نوٹ کرتیں ہیں [2]:

یہاں تک کہ # شام میں بچے بھی # بشر کے ٹینک سے خوفزدہ نہیں ہیں.یہ ہمت یا جرات سے زیادہ لگتے ہیں ایسا کرنا ایک۔ ۔ ۔ http://fb.me/12T47y0Ml…

فنسیریا کی طرف سے ویڈیو [3]پر لنک،بنیاز میں دکھاتا ہےکہ بچےبکتر بند گاڑیوں کے سامنے کھڑے ہوئے ہیں، انداز کے پس منظر میں سنا جا سکتا ہے :

سیراسینڈریا کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیو [4]،بچوں کو ان کی تراسدیوں کے بارے میں بات کر تا اور انقلاب کے دوران تکلیف کو دکھاتی ہے. انگریزی سب ٹائٹلز دستیاب ہیں :

کردشسیرین کی طرف سے اس ویڈیو [5] میں،بہت سے بچوں کو ایک بھجن احتجاج میں دیکھا جاتا ہے شام “! ! آزادی ” اسدکی حکومت کے خلاف ان کے لیے اور احتجاج کے لئے کھڑے ہو جاؤ انکی درخواست ہے :

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج [1] کا حصہ ہے۔