- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

یمن :ثنا امد کی صالح پر متضاد خبروں میں برہمی

زمرہ جات: یمن, جنگ اور تنازعات, حالیہ خبریں, سیاست, مظاہرے

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج یمن 2011 کے احتجاج [1]کا حصہ ہے۔

یمن کا دارالحکومت ثنا اس دوپہر کو انتشار میں ڈوب گیا،متضاد رپورٹیں یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کے بارے میں گردش کرتیں رہیں۔جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق وہ ثنا کے صدارتی محل سے فرار ہو گیا۔دوسروں کی اطلاع ہے کہ وہ جھڑپوں میں زخمی ہوگیاتھا۔کچھ نے اس کی موت کا اعلان بھی کیا تھا۔
یہاں ٹویٹر سے پچھلے ایک گھنٹے میں ردعمل کا ایک چکر ہے۔

محمد عبدل ڈیمن ٹویٹ کرتے ہیں [2]:

صالح# “لائٹ زخمی” اب ایک سے زیادہ قابل اعتماد ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ تو کم سے کم یہ سچ ہے۔

t [3]

ثنا یونیورسٹی کے باہر ایک حکومتی مخالف احتجاجی یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کو الفاظ 'باہر جائیں' دکھاتا ہے۔

الجزیرہ انگریزی تصدیق کرتی ہے [4] :

حکام : # یمن کے صدر علی عبداللہ # صالح زخمی ہو گئے لیکن زندہ ہیں۔ہمارے بلاگ میں مزید پڑھیں : http://aje.me/mPUHeO

ور علی ہاشم، الجزیرہ عربی نامہ نگار، کہتے ہیں [5] :

یمنی حکام : صدر علی صالح عوام سے جلد ہی بات کریں گے۔

اور کوپس [6]:

صالح کی موت سے بچ نکلنے کی تصدیق ہوئی ہے ، وہ خوش قسمت ہے۔

اینڈی کارون صورتحال کو مختصر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں [7]:

تو مختصریہ ہے، یمن کے صدر صالح / نہیں ہیں / شاید / بالفرض / ٹویٹرکے مطابق / ریوٹر کے مطابق / طرح / شخص جو مردہ جاناجاتا ہے.

صالح کے زخموں کی، اور ممکنہ طور پہ موت کی خبروں،نے ٹویٹر سفیرمیں امید کوجگایا،کہ عرب دنیا میں ایک اور آمر کم ہو جائے گا.
مصری مونا یتھاوی ٹویٹ کرتیں ہیں [8]:

ہم نے بہت دیر سے واجب جمعہ کو حقیر ڈکٹیٹر کی روانگی کی ہے..# یمن علی # صالح عبداللہ : تم اگلے ہو سکتے ہو؟ یلا، یمن!

واپس یمن میں، افراتفری جاری ہے. ابراہیم موتھانا لکھتے ہیں [9] :

میں ترجمہ میں کھو گیا ہوں!! ثنا سے بہت سی متضاد خبریں اور رپورٹیں آ رہی ہیں۔ یمن #صالح #

امل ٹویٹ کرتے ہیں [10]:

ثنا میں افرا تفری ہے۔ہر جگہ پر نشانہ بازی. ہم # یمن وائے ایف #سے امریکی سفارت خانے جا رہے ہیں۔

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج یمن 2011 کے احتجاج [1]کا حصہ ہے۔