- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

بھارت : لاپتہ بچے، ان کی سمگلنگ اور غلامی میں اضافہ

زمرہ جات: بھارت, انسانی حقوق, نوجوان

امریتا پول یوتھ کی آواز میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہتیں ہیں کہ [1] یہ بھارت میں لاپتہ بچوں کی سمگلنگ اور بچوں کی غلامی میں اضافہ کے مسائل کے بارے میں سنجیدہ ہو نے کا وقت ہے۔