پاکستان : اسامہ بن لادن کی موت پر ایبٹ آباد سے لائیو ٹویٹنگ -

ہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔ سعودی عرب دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کی زندگی ختم ہو گئی جب ایک سی آئی اے کی قیادت میں ٹیم نے ایبٹ آباد، پاکستان میں ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کیا۔ ایک ٹویٹر یوزر، شعیب عطھر،جو @ReallyVirtual, کے طور پر ٹویٹ کرتا ہے نے مبینہ طور پر چھاپے اور اس کے اب تک کے رد عمل کے بارے میں ٹویٹ کیا،

اطہر اپنے آپکی “ایک مشیر آئی ٹی کے حوالے سے وضاحت کرتا ہے جو کہ اب چوہوں کی ریس سے بھاگ کر پہاڑوں میں اپنے لیپ ٹاپس کے ساتھ چھپ گیا ہے۔“

یہاں اس کی ٹائم لائن ہے :

@ReallyVirtual: ایبٹ آباد کے اوپر ہوور ہیلی کاپٹر کا دوپہر 1 بجے اڑنا (ایک غیر معمولی واقعہ ہے)۔

@ReallyVirtual: ہیلی کاپٹر –دور جاؤ پہلے میں اپنے بڑے سویٹرلے آؤ ں : — /

@ReallyVirtual : ایبٹ آباد کینٹ میں ایک بڑا کھڑکی ہلا دینے والا دھماکہ ہوا۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ کسی غلیظ چیز کی شروعات نہیں:۔ ایس

@ReallyVirtual :@محسن دھماکے بعد سناٹا چھا گیا ، لیکن ایک دوست نے بھی اسے 6 کلومیٹر دور سےسنا … ہیلی کاپٹرز بھی تباہ ہو گئے۔

@ReallyVirtual :@محسن http://bit.ly/ljB6p6لگتا ہے کہ میرا بڑا سویٹر کام کر گیا

@ReallyVirtual :@محسن چند لوگ جو رات کے اس پہر آن لائن ہیں کہہ رہے ہیں کہ ایک ہیلی کاپٹر پاکستانی نہیں تھا۔ ۔ ۔

@han3yy:او ایم جی:ایس ایبٹ آباد میں دھماکہ ۔ ۔ ۔ میں امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ہو:(

@ReallyVirtual:جبکہ طالبان (غالبا) ہیلی کاپٹرز نہیں رکھتے اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ”ہمارا“، نہیں تھا تو یہ ایک پیچیدہ صورتحال ہوگی# ایبٹ آباد

@ReallyVirtual:کاشازیز@ تکنیکی طور پر، یہ نامعلوم ہے جب تک معلوم نہیں ہو جاتا،اور یہ ایک پرواز کرنے والی چیز ہے،کافی سال، آخر کیوں ہم نے ایسی گھٹیا چیز نہیں دیکھی۔

@ReallyVirtual:ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر/یو ایف او کو بلال ٹاؤن ایریا کے قریب گرایا گیا،اور اس بارے میں کچھ جھلکیوں کی رپورٹ بھی ہے،لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ڈرون حملہ بھی ہو سکتا ہے۔

@ReallyVirtual:@ سمیڈیکا لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک تکنیکی غلطی نہیں تھی اور اسے نیچے گرایا گیا تھا،میں نے سنا ہےکہ اس نے اوپر 3-4 بار کا دائرہ بنایا تھا،جو کہ بامقصد لگ رہا تھا.

@ReallyVirtual:@ طاہر اکرم، بہت امکان ہے — لیکن یہ ایک بہت ہی شور مچانے والا جاسوس طیارہ تھا یا، یہ بہت ہی برا جاسوس طیارہ تھا۔

@ReallyVirtual:@سمیڈیکا یہ شاید بہت زیادہ ہو سکتا ہے، میں نے ہیلی کاپٹر کو نوٹس کرنا شروع کیا جب اسکا شور ناقابل برداشت ہو گیا-آپ ایبٹ آباد کے کونسے علاقے میں ہیں؟

@ReallyVirtual:یہاں کچھ لوگوں کے مطابق ایبٹ آباد حادثے کی جگہ ہے>>> http://on.fb.me/khjf34

@ReallyVirtual:دو ہیلی کاپٹرز، ایک نیچے گرا ہوا، کچھ لوگوں کے مطابق ٹرینڈ حادثہ ہو سکتا ہے>> http://bit.ly/ioGE6O

@terminalxpk:# پاکستان # فوج کے 19ایف ایف کے ایک میجر، پلاتون چی او کہتے ہیں کہ ایبٹ آباد #کا واقعہ جہاں # ہیلی کاپٹر تباہ ہوا محظ ایک اتفاق ہے نہ کہ کوئی “حملہ” ہے

@terminalxpk:# میجر یہ بھی کہتے ہیں کہ کوئی “میزائل” نہیں چلائے گئے تھے اور سب بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیاہے رپورٹیں کچھ بھی نہیں محظ افواہیں ہیں #پاکستان

@ReallyVirtual اور اب مجھے لگتا ہےکہ مجھے پائلٹ سے سویٹر ٹویٹس کے بارے میں معزرت کرنی چاہیے : — /

@ReallyVirtual اور اب ایبٹ آباد میں ایک جہاز اڑ رہا ہے۔ ۔ ۔

@ReallyVirtual آج l ایبٹ آباد کی ہوا میں غیر متوقع دلچسپ افواہیں ہیں

@naqvi میرے خیال میں ایبٹ آباد میں ہیلی کاپٹر کے حادثہ سے، پاکستان اور صدر اوباما کی ملاحظہ کردہ خبروں کا تعلق ہے۔

@ReallyVirtual: ٹیکسی ڈرائورسے رپورٹ:فوج نے حادثے کے جائے وقوعہ کو بند کر دیا ہےاور اب آس پاس کے گھروں کا تعاقب کر رہی ہے۔

@ReallyVirtual:@ کرسڈ حقیقی طورپر کیا ہوا اہمیت نہیں رکھتااگر اس کے پیچھے ایک سرکاری کہانی ہے دنیا کی 99،999 ٪ آبادی یقین کر لے گی

@ReallyVirtual:صفائی کرنے والے کی رپورٹ: ایک خاندان اس حادثے میں ہلاک ہو گیا، اور ہیلی کاپٹر کے سواردور چلے گئے جنہیں اب تلاش کیا جا رہا ہے.

@ReallyVirtual:@ کرسڈ ٹھیک ہے،وہاں گزشتہ رات کم از کم دو کاپٹرز تھے، میں نے ایک سنا مگر ایک دوست نے دو ،15-20 منٹ کے لئے سنے گئے،.

@ReallyVirtual:ار ٹی@ سک بگ ٹائم، اساما بن لادن پاکستان ایبٹ آباد میں مارا گیا، آئی ایس آئی کے اس اہ اوہ <<کی تصدیق کی ہے، وہاں کے پڑوس میں : -- /

@ReallyVirtual:مجھے لگتا ہے کہ مجھے ٹویٹر پر # ایبٹ آباد کی تلاش سے رکنیت ختم کرلینی چاہیے اس پہلےکہ یہ میری مشین کو قتل کردے، ایبٹ آباد کو اکیلا چھوڑ دو ، اوساما اور اوباما۔ ۔ ۔ ۔

@ReallyVirtual:ارے مشکل ہو رہی کچھ عجیب ایبٹ آباد ٹویٹس آرٹی کے لئے، وہ سکرال اتنی جلدی کر رہے ہیں 🙁

@ReallyVirtual:اہ اوہ، اب میں اکیلا آدمی ہوں جس نے علم کے بغیر اسامہ کے بارے میں لایئو بلاگ لکھا۔

@ReallyVirtual:اور یہاں پر مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ کی طرف سے میلیں ہیں * آہ آ… *

@ReallyVirtual:پر تجسس لوگوںکے لئے یہاں ایبٹ آباد میں دو منٹ پہلے کی زندگی http://twitpic.com/4s8nfq

null

ree

ایبٹ آباد میں زندگی

@ReallyVirtual:میں جس شاپنگ پلازہ میں کھڑا ہوں تقریبا سارا بند ہے کیونکہ میرے خیال میں چند ایک ایریا میں ٹریفک بلکل بلاک ہے۔

@ReallyVirtual:اور بڑا سوال یہ ہے — اب او بی ایل ایبٹ آباد میں نہیں ہے، کیا اسے بھی دہشت گرد حملوں کے لئے کھلا رکھاہے؟

@DVNJr : پڑھیں @ ورچوئل سٹریم پہ،وہ نادانستہ طور پر اسامہ بن لادن کے احاطے پر ٹویٹڈ کئے گئے ‘ہیلی کاپٹر کے حملے۔

@CClonts: اس نے یہ براہ راست ٹویٹ کیا ٹویٹس 9 گھنٹے کے اشارے پر شروع ہوئیں. آر ٹی @ حقیقی ورچوئل، ایبٹ آباد کے اوپر ہوور ہیلی کاپٹر (ایک غیر معمولی واقعہ ہے).

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے اسامہ بن لادن کی موت.

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.