- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

یوگنڈا : پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر :کیا ہمیں جشن منانا چاہئے؟

زمرہ جات: یوگنڈا, - شہری میڈیا., سیاست, عورت

محترمہ رابیکا اتوالا کاڈگا نے آج اسپیکر کے طور پر یوگنڈا میں نویں پارلیمنٹ کے لیے حلف لیا۔وہ یوگنڈا پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر ہیں.کیا یہ قابل جشن ہے؟ روزبیل ایسا نہیں سوچتا [1]:یہ دنیا جو خواتین کے حقوق اور خود محتاری کی حمایت کرتی ہے (یا دکھاوا)، اسے تاریخی لمحہ کے طور پر دیکھایا جانا چاہئے۔ اور بہت سے لوگ اسے اس طور پر دیکھیں گے۔تاہم میں کاڈگا انتخابات کو بہت زیادہ منانے کے نظریے سے نہیں دیکھتا۔ “