یہ پوسٹ ہمارے 2011 کے بحرین کے احتجاج کی خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔
مانا میں کئی جگہوں پرفائرنگ کے واقعات کی رپورٹیں ،بحرین کے دارالحکومت نے جمعہ 18 فروری، 2011 کو دوپہر کے دوران سوشل میڈیا ویب سائٹس پر طغیانی برپا کر دی۔مختلف مقامات پر ویڈیوز بنائی گئیں جو کہ ناصرف ان لمحات کو ظاہر کر تی ہیں جب گولیاں چلائی گئی،بلکہ بعد میں جو انکے شکار ہوئے انہیں بھی (انتباہ :گرافک تصاویر).
یہ پہلی ویڈیو ایک گزشتہ پوسٹ میں سے ایک جانا پہچانا چہرہ دکھاتی ہے :صحافی کے ساتھ متاثرہ شحص خطاب کر رہا تھا۔ جو کہ ایک زحمی شحص کو مظاہرے سے دور لیجاتا ہوا دیکھا گیا تھا۔ ویڈیو کی وضاحت سے :
ایک متاثرہ شحص اپنے احتجاج پر حملے کے بعد ایک نیوز رپورٹر سے بات کر رہا ہے۔ اور ایک بار پھر حملے کا شکار ہو جاتا ہے۔
ترجمہ صحیح نہیں “
“ہم وہاں جا رہے تھے ، امن امن سے بات کرتے ہوئے،ہم نے اپنے ہاتھ بھی اٹھائے(دوسرا شخص : کہتا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں پھول بھی تھے)۔وہ مذاق نہیں کر رہے تھے،انکے پاس مشینی بندوقیں تھیں،گولیاں یا ہاتھ کا اسلحہ نہیں،لفظی تپائی کے ساتھ مشینی گنز،اور انہوں نے فائرنگ کھولی،لوگ دور بھاگ گیے!ایک شخص سر پر گولی لگنے کی وجہ سے میرے سامنے فوری طور پر ہلاک ہو گیا،میں نے اسے حاصل کرنے کی اور اسے دور اٹھا کر لیجانے کی کوشش کی،میں مکمل طور پر صدمےکی حالت میں تھا ”
لوگ مظاہرے سے دور بھاگتے دکھائی دیے گئے۔اور وجہ یقینی بن جاتی ہے جیسے ہی گولیوں کی آواز سنی گئی۔ ایک اور بھاگنے والوں کے طوفان کا باعث بنتے ہوئے جسمیں بچے بھی شامل تھے۔
اس ویڈیو میں مظاہرین پرل کے گول چکر (لو لو) کی طرف چلتے دکھائی دے رہے ہیں “امن، امن” جب گولیوں کی آوازیں سنی جاتی ہیں۔
اگلی ویڈیو اس واقع کا ایک اور پہلو دکھاتی ہے، حملے کے بعد کی تصاویر کو سر کرتے ہوئے،کچھ مظاہرین زمین پر پڑے ہوئے ہیں،انکے ارد گرد خون ہے،جبکہ ان کے ساتھی ان کے قرنبیق جسموں پر پریشانی کے عالم میں چیختے ہیں. (انتباہ : گرافک تصاویر)