سوڈان : تصاویر میں جنوبی سوڈان کے ریفرنڈم

ریفرنڈم فی الحال جنوبی سوڈان میں2011 ءمیں 9 جنوری سے15 جنوری تک ہونگے۔ یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہ، جنوبی حصہ سوڈان رہے گا یا آزاد ریاست رہے گا۔ یہ تصاویر جنوبی سوڈان کے تاریخی ریفرنڈم کی دستاویزکاری کر رہی ہیں۔

میری انگلی کی طرف دیکھو:

trr

ایک عورت جنوبی سوڈان میں ووٹ کرنے کے بعد اپنی مارک انگلی دکھا رہی ہے۔سلیمان (http://upiu.com/) عبداللہ کی تصویر شائستگی۔

ووٹ کرنے کے لیے لمبی واک:

ff

ووٹ کرنے کے لیے لمبی واک۔الن مکڈونلڈ کی تصویر شائستگی۔


ووٹ کرنے کے لیے لمبی واک۔الن مکڈونلڈ کی تصویر شائستگی۔
جنوبی سوڈان کا جنوبی جھنڈا۔رنگوں کا معنی : سیاہ۔ جنوبی سوڈانی لوگ۔ لال — آزادی کے لئے خون بہانا، سبز — زمین، بلیو — دریا کا پانی، دریائے نیل میں گولڈ اسٹار — جنوبی سوڈان کی ریاستوں کا اتحاد ۔
nn

جنوبی سوڈان کا نئا پرچم.گیلیو پیٹروکا کی تصویر شائستگی۔


آزادی کے لیے لمبا انتظار۔
hh

ووٹرز گھنٹوں کے لیے لائن میں امن سے کھڑے رہے۔بین الاقوامی ریسکیو کوم کی تصویر شائستگی۔

ظاہری طور پر جنوبی سوڈانی ٹی وی عربی کو ٹھیک طریقے سے لکھ نہیں سکتا:

hh

ظاہری طور پر جنوبی سوڈانی ٹی وی عربی کو ٹھیک طریقے سے لکھ نہیں سکتا۔صوت کی بجائے صویت، ایس کی تصویر شائستگی۔

بیلٹ کو کیسے مارک کریں:

nnn

ریفرینڈم میں بیلٹ کو کیسے مارک کریں۔

آزادی کے لیے ووٹ کرنے کا انتظار کر رہے ہیں:

mm

جنوبی سوڈانی آزادی کے لیے ووٹ کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ میکینزی کی تصویر شائستگی۔

ووٹنگ کارڈز:

nn

ووٹنگ کارڈزجو جنوبی سوڈانی ووٹ ڈالنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

کیا تم میرے لیے ایک کرسی لاؤ گے؟

nn

قطار بہت لمبی تھی۔ لوگ کرسیاں لے آئے۔ بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کی تصویر شائستگی۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.