وں پر سب کی رسائی ہو سکےتمام زبانوں کی فہرست دیکھیں جن میں گلوبل وائسز پر ترجمہ کیا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر کی کہانیا

آئیوری کوسٹ : سب سے زیادہ آبادی والی جیل میں تشدد کے مناظر

te

یہ ویڈیو فی الحال ایکائورین آن لائن کمیونٹی کے درمیان ہلچل پیدا کر رہی ہے۔
یہ”میزن ڈ اہرٹ یٹ ڈی تصحیح” جیل (ایم اے سی اے)میں افواج کو قیدیوں کی پٹائی کرتے دکھا رہی ہے۔ ایک شخص کے مطابق، جس نے یہ ویڈیو پوسٹ کی۔ یہ قیدی الیسن اوتارہ کے مثل گروہوں کی ہیں۔ جب سے آئیوری کوسٹ میں سیاسی بحران کا آغاز ہوا ، درجنوں لوگوں کو ان کی سیاسی رائے دینے پر عابد جان میں گرفتار کر لیا گیا۔ اور (ایم اے سی اے) کی جیل میں بھیج دیا گیا۔

ویڈیو نے ناظرین کو حیران کر دیا۔ ٹرور ٹیڈین فیس بک[ایف آر] پر تبصرہ کرتے ہیں:

ویڈیو نے ناظرین کو حیران کر دیا۔ ٹرور ٹیڈین فیس بک[ایف آر] پر تبصرہ کرتے ہیں:

10دسمبر، جینز پول ، ایک فرانسیسی صحافی پر لوریں باگبو کی طرف سے دسمبر 2007 میں بغاوت کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔ اس نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا، ”لیس گراںڈ آریلس“، ایک ویڈو جو 2008 میں شوٹ کی گئی۔ جب وہ (ایم اے سی اے) میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا۔

ویڈیو میں قیدیوں کا باغی پن دکھایا گیا ہے جو فوجی دستوں کی طرف سے غیر انسانی سختی اور تشدد کی رروائیوں کی تقلید کرتا ہے۔

17 دسمبر 2010 کو، وہ دن جب ایک مظاہرے کے دوران قتل عام ہوا ۔ عابد جان اوتارہ کےمثل گروہوں کی طرف سے کیا گیا،اس کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر وہی صحافی(ایم اے سی اے) کے قیدیوں کی مدد کے لئے لوگوں کو بلا رہا تھا :

“#سو2010 (ایم اے سی اے) کے لئے ،جو عابد جان کے قید خانہ کے لئے کھانا لانے کے لئے ریلی نکال سکتے ہیں؟ویسٹرن یونین آئیوری کوسٹ کے ریپبلک کے لئے ناممکن ہے! “

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.