میکسیکو : تین شاہ کیک کا جشن منانا گیا

یہ میکسیکو میں ایک عام روایت ہے 6 جنوری کو اپنے خاندانوں کے ساتھ اکٹھا ہونا اور اور ایک خاص کیک “روسکا ڈی ریس” کھانا،(جس کا ترجمہ “کنگ کیک” ہوتا ہے) جسے اپنے کیک کے ٹکڑے کے اندر ایک چھوٹی سی پلاسٹک کی گڑیا ملتی ہے اسے 2 فروری کو سب کے لئے میکسیکو کا کھانا خریدنا پڑے گا.کئی بلاگرز نے اس روایت کے بارے میں لکھا ہے، اسکا کیا مطلب ہے اور اسے کیسے منایا جاتا ہے۔

بلاگ ایک خوش قسمت زندگی ” بادشاہ کے کیک” کی روایت کو بیان کرتا ہے:

خاندان کے ساتھ مشہور “بادشاہ کے کیک” کی روایت کچھ ایسی ہے مجھے یاد ہے جب میں ایک نوجوان لڑکی تھی.میں بے چین ہو جاتی، جیسا کہ میں اپنے کیک کے ٹکڑے کے اندر چھوٹی پلاسٹک کی گڑیا دیکھنا چاہتی تھی۔ایسے لوگوں جو اس روایت سے واقف نہیں ہیں، میں انہیں مختصر طور پر بیان کرونگی:
میکسیکو میں، ہر 6جنوری کو، خاندان اکٹھے ہوتے ہیں اور مشہور “روسکا ڈی ریس” کو کاٹتےہیں (ظاہرا شاہ کیک)۔جوکہ ایک بڑے گول سائز کا کیک/بریڈ رول ہوتا ہے جسے کریسٹل پھلوں اور چینی سےسجایا جاتا ہے۔ کیک کے اندر اپکو ایک چھوٹی سی پلاسٹک کی گڑیا ملے گی جو یسوع مسیح کی نمائندگی کرتی ہے۔ خاندان کا ہر رکن کیک کا ایک ٹکرڑا کاٹتا ہے اور اگر اپکو ٹکڑے کے اندر گڑیا ملتی ہے تو 2 فروری کو آپکو اپنے خاندان میں دعوت پر مدعو کرنا ہوگا۔

مائیک گونزیلز،نیو سانٹا اینا بلاگ میں، پڑھنے والوں کو بتاتی ہیں کہ کیک کے اندر پلاسٹک کی گڑیاں کیوں ہوتی ہیں جو یسو مسیح کی نمائندگی کرتی ہیں:

کیک کے اندر ایک چھوٹا گہنا رکھنے کی روایت(مسيح بچے کا نمونہ) بہت پرانی ہے۔ مسيح بچہ جب بریڈ میں چھپایا جاتا ہے۔جوعیسی علیہ السلام کی پرواز کی نمائندگی کرتا ہے،شاہ ہیرودیس برائیتمام بچوں کو مارنے کی منصوبہ بندی سے بچنے کے لیے۔ جو شخص عیسی علیہ السلام کا نمونہ پاتا ہے اس پر برکت ہوتی ہے اور اسے 2 فروری کو اس نمونے کو قریبی چرچ میں لے کر جانا ہوتا ہے ،جو کہ کینڈلماس کا دن (ویاس ڈی لا کینڈلریا)ہوتا ہے۔ میکسیکن تہزیب میں، یہ شخص ایک جشن رکھتا ہے اورمہمانوں کو کھانے اور لوازمات فراہم کرتا ہے۔

بلاگ نیبلز اینڈ فیسٹس میں، بلاگر ایرکا وضاحت کرتی ہیں کہ کیوں ایک شخص کو جسے گڑیا ملتی ہے 2 فروری کو میکسیکن دعوت دینی ہوتی ہے:

رواج کے مطابق، جسے بھی اپنے کیک کے ٹکڑے میں چھوٹی گڑیا ملتی ہے۔ کو ضرور 2فروری کو پارٹی دینی ہوتی ہے۔کینڈلماس کے دن (ویاس ڈی لا کینڈلریا)، کو انہیں لوازمات، ہاٹ چوکلیٹ اور دودھ بھی آفر کرتے ہیں۔
کینڈلماس وہ دن ہے جب حضرت مریم نے مسیح کو مندر میں پیش کیااور روایتی طور پر اس دن کیتھولک چرچ میں موم بتیاں جلانے سے برکت ہوتی ہے۔

tee

میکسیکو سےعام ر”وسکا ڈی ریس" فلکر کے یوزر اے 30 کی طرف سےامیج ۔۔۔۔۔۔ٹسٹکا نے ایک تخلیقی العام انتساب اشتراک کے تحت استعمال کیا جو مماثل لائسنس کو شیئرکرتے ہیں۔

شاہی کیک کی ترکیب فیسٹ اینڈ نیبلز سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

آخر میں، 2008 میں، ایک امریکی بلاگر جس نے شاہی کیک کی روایت کے بارے میں فارنرز کے نظریات لکھے:

ٹھیک ہے، توروسکا ڈی ریس کیک اصل میں بہت عجیب نہیں ہوتا ہے ، یہ بس میرے لیے نیا ہے۔ اس ہفتے کے آخر میں میکسیکو میں ایک تہوار کا وقت ہوتا ہے (طویل عرصے تک کے قارئین : آپ اسے ہمیشہ سے یہاں کے تہوار کے وقت کے طور پر جانتے ہیں ، کیا نہیں جانتے؟) کیونکہ 6 جنوری بادشاہت کا دن ہوتا ہے،(ڈیاڈی ریس)، جو ایپیفنی بھی کھلاتا ہے۔ یہ روایتی ہے جب بچوں کو تحائف دیے جاتے ہیں۔ اس تہوار کو منانے کا ایک طریقہ روسکا ڈیریس کو سرو کرنا بھی ہے۔ (میکسیکو شہر میگا روسکا کو سرو بھی کرتا ہے اور پریڈ بھی کرتا ہے۔)

یہ کیک شکل اور صواد میں ماردی گراس روایت کے بادشاہی کیک سے بہت ملتا جلتاہے۔۔۔۔۔۔حتٰی کے اس کیک میں بھی چھوٹا مسیح ہوتا ہے۔(نوٹ: میں نے چھوٹا مسیح حاصل کیا جسکا مطلب ہے کہ مجھے برینڈن کو اپنے گھر اس مہینے کے آخر میں مدعو کرنا ہوگا۔ اور لوازمات سرو کرنا ہونگے۔ لیکن ظاہری طور پر ایک کیک میں بڑے مسیح ہوتے ہیں۔)

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.