چارطریقوں سے آپ گلوبل وائسز کی حمایت کر سکتے ہیں (اور ایک نیا سال مبارک ہو!)

اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں،تو آپ پہلے ہی سے گلوبل وائسز کے زیادہ قریبی دوست ہیں۔ جو ہمارے مشن آوازوں کو بڑھاوا دینے جو کہ عام طور پر مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ میں نہیں سنی جاتیں پر یقین رکھتے ہیں۔ آن لائن آلات کا استعمال عالمی شہریوں کے لیےممکن بنانا تا کہ وہ اپنی کمیونٹیز کی زندگیوں میں پوری طرح حصہ لے سکیں، اور اظہارآزادی کی حفاظت کرنا اورمفت معلومات کے لیے آن لائن رسائی ہونا۔ اگر یہی بات ہے، ہم 2010 کے اس آخری دن کو آپکی حمایت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے کچھ وقت نکالنا پسند کرے گے۔ اور، اگر ہم کر سکتے ہیں، آپ ہمیں ہمارے کام کرنے میں مدد کے لیے دوسرے طریقے تجویز کرسکتے ہیں:
عطیہ کریں :ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں گلوبل وائسز پرکچھ بہت ہی اچھے ادارہ دہندگان کی حمایت حاصل ہے۔ جو کہ ہمارے کام پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ تمام غیر منافع کی طرح، تاہم، ہم ہمیشہ سے اپنے کام کو بڑھانے اور ترقی کی یقین دہانی کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اور بدعت اور آزاد منصوبے کی حمایت کے لیے جو کہ تنظیم کی رقم کور نہیں کر سکتی۔ ہماری سال کے آخر میں فنڈ ریزنگ مہم اس کوشش کا ایک اہم حصہ ہے،لہٰزا اپنے دوستوں اور قارئین سے مالی عطیات ہمارے لیے انتہائی اہم ہیں،
بہت زیادہ تعریف کاذکرضروری نہیں!امریکی ٹیکس دہندگان کے لئے عطیات میں ٹیکس کی کٹوتی ہوتی ہے،اور، اگر آپ اپنا آج بنا لیتے ہیں (31 دسمبر) تو آپ ہمیں ہمارے اس سال کے ہدف کے زیادہ قریب کر دیں گے۔

ہمارے مواد کو شیئر کریں: یہ کسی ایک حد تک واضح ہے۔۔۔۔۔ ہمارہ عالمی شہریوں کی آوازوں کے بڑھاوے کا مقصد، میڈیا ایک ہی صورت میں پُر کیا جا سکتا ہے۔ اگرجہاں تک ممکن ہو سکے اسے بہت سے لوگ سنیں، اور ہم اپنے دوستوں اورحصہ قارئین پر ہمارے مواد کو دور اور بڑے پیمانے پر شیئر کرنے کے لئے اعتماد کرتے ہیں ہر پوسٹ کے نیچے ”شیئر“ کا لنک آپکو ٹویٹر پر ہماری کہانیوں پر لنک بھیجنے اور ای میل کی اجازت دیتا ہے،فیس بک اور دیگر سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس ایک بٹن کے دباؤ کے ساتھ ، اسکی زیادہ آسان رسائی کے لیے ہم انہیں ری پوزیشن کرنے کے عمل میں آ جاتے ہیں۔ہم اور بھی زیادہ حوصلہ مند ہوتے ہیں اگر، ہمارے مضامین کو پڑھنے کے بعد،آپ بتائیں کہ آپ اس ویب سائٹ پر تبصرہ چھوڑ کر کیاسوچتے ہیں، ہمارے ٹویٹر، یا فیس بک کے پیج پر۔(ہم @globalvoices ۔۔۔۔۔۔ہمارےدیگر حصوں اور ہماری بہت سی زبان کی سائٹس کے ٹویٹرپر بھی اکاؤنٹس ہیں).

ہمارے مشترک بنییں:ذرائع ابلاغ، کیا آپ جانتے تھے کہ ہمارا مواد آپ کی ویب سائٹ /اخبار / ویڈیو چینل پر مفت دوبارہ شائع ہو سکتا ہے؟ ہم آپ سے بس یہ ہی درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہماری باتوں کی پالیسی کے مطابق باور کریں۔ہم دوسری اقسام کے تعاون میں دلچسپی بھی رکھتے ہیں،مثلاً ایک اس سال ہم نے اکانومسٹ کے ساتھ شروع کیا،یا ایک ہمارے اطالوی ترجمہ کی ٹیم نے اطالوی یومیہ لا سٹیمپا کے ساتھ فریم کیا۔ اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں،تو ہماری منیجنگ ایڈیٹر، سولانا لارسن کو ایک ای میل بھیج دیں۔
ہمارے ساتھ شامل ہوں:کیاآپ ایک بلاگر یا مترجم ہیں جواپنےعلاقے یا زبان کے احاطہ میں بہتری کے لیےہماری مدد کرنا چاہتے ہیں ؟اگر ایسا ہے تو، گلوبل وائسز میں خوش آمدید!ہمارے رابطے کے پیج کا استعمال کرتے ہوئے موزوں ایڈیٹر سے رابطہ کریں،اور وہ آپ کو آپ کے ملک کے بلاگسفیر اور آپ کی زبان میں مواد کے ترجمہ سے شراکت مضامین کی سرگرمیوں کا خلاصہ بیان کرنے کی تفصیلات بھیج دیں گی۔ آپکی حمایت نے 2010 کو ہمار ے وجود کے چھ سال مکمل ہونے میں مدد کی۔ جو کہ گلوبل وائسز کے لیے ایک اور عظیم بات ہے۔،اور ہم اس کے لئے بہت شکر گزار ہیں۔ یہاں آپ کے خواہاں آپ سب کو ایک پرامن ،راحت سے بھرا، دنیا بھر سے منسلک2011 کی مبارک بات دیتے ہیں!
tweet

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.