- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

مصر: گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے سوشل سروس

زمرہ جات: مشرق وسطی اور شمالی افریقا, مصر, - شہری میڈیا., ٹیکنالوجی, معاشیات کاروبار

کارلاگ [1] مصر میں تجارتی کاروں کے لئے نئی آن لائن سروس ہے جس میں کار مالکان فیس بک پر اپنی گاڑیوں کی تصاویر، ویڈیوز اور جائزے کا اشتراک کر سکتے ہیں۔