افریکہ:چلیں امریکہ کی سیاست کے بارے میں بات کریں

ظاہر ہے امریکہ میں عنقریب ہونے والے انتخابات دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لئے اہم دلچسبی کا باعث ہیں۔اور مختصراً یہ کہ ٹیکنالوجی بہت دلچسب کردار ادا کر رہی ہے۔ماہرِ اقتصادیا ت نے حال ہی میں اپنا عالمی انتخابی کالج ویب ایپلیکیشن کا آغاز کیاجو کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں امریکی ووٹروں کے ساتھ دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ظاہر ہے کہ غیر ملکی ووٹ شمار نہیں کئے جائنگے لیکن یہ دیکھنا دلچسب ہوگا کہ وہ کیسے حقیقی نتائج کا موازنہ کرتے ہیں۔

شائید یہ کہ دنیا بھر میں جتنے زیادہ خیر خواہ ہیں، افریکہ جمعہ ۲۶ ستمبر ، ۲۰۰۸ء کو صدارتی تقریر دیکھنے والوں کی تعداد کے ساتھ (جو کہ تقریباً واقع نہ ہو سکا) خصوصی دلچسبی لیتا ہے کہ کیسے امریکہ میں ہونے والے انتخابات تکمیل پائیں گے۔بلاگر اور اشہادی جو کی اورے اوکلو کا بانی ہے ، امریکیوں کی اپنی پسند اور زبردست نتائج کے بارے میں حقیقی سوچ رکھنے او۔ر عزیز امریکی ووٹر پراجیکٹ میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

“عزیز امریکی ووٹر” دنیا بھر کی گفتگو کا حصہ بننے کیلئے آپ کو دعوت دے رہا ہے۔ جوکہ دنیا میں ہر طرف کئے جانے والے سوالات کے جوابات فیچر کرتے ہیں ۔امریکیوں کو اپنی پوشیدہ رائے دینے کے بارے میں کیا سوچنا چاہئے؟ ( ام۔۔ اگر آپ میکین کو ووٹ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔، خدا خافظ امریکہ ، ہیلو روس اور چین

اتنی دیر میں بلیک یارڈ دیکھتا ہے کہ براک اوباما کی گالپ پولز میں ہونے والی تقریر کی کارکردگی اسکی زرا سی حمائت کرے گی، اپورسٹ شیانی نے سواہلی میں شب کے تبادلے کے متعلق لکھا تھا۔

لیکن دوسرے معاملات بھی ہیں۔ سیاسا دونی کا خیال ہے کی میکین -پیلن کی ٹکٹ شفاف ہونے کی کمی کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور گمان کرتا ہے کہ شائید سارہ مشورہ دینے والوں کے زریعے تحقیقات سے مخفوظ رہتی ہیں ۔ جو جانتے ہیں کہ سارہ ابھی خبر رساؤ ں کے سنجیدہ سوالات کے لئے تیار نہیں ہیں۔خاص طور پر پیلن کے کیٹی کورک کے ساتھ پہلے قومی انٹرویو کے بعد ، جو کہ تنقید کا نشانہ بنا ، جب پیلن نے اپنے بطور گورنر الاسکا، اپنی حکمتِ عملی اور کردار کو سجایا۔

مس پیلن کے دعایا چناؤ سے جھگڑے کم کرنے کیلئے، ریپبلکن صدارتی کمپین منتظمین مس پیلن کے تخقیقاتی ظہور کو کم کرتے رہے ہیں۔جبکہ صحافیوں کو ان سے سوالات پوچھنے کی اجازت ہے، ان کو کبھی بھی ایسی صورتحال نہیں دی گئی جو میں وہ لازماً جواب دیں۔ گزشتہ ۴ ہفتوں میں ، میں نے صرف ۲ صحافی دیکھے ہیں جن کو مس پیلن تک رسائی نصیب ہوئی۔اے بی سی نیوز کے چارلس گبسن نے اشتہارانہ قسم کا انٹرویولیا، جنہوں نے مس پیلن کو احتیاط سے اور نرمی سے ہینڈل کیا، پھر بھی وہ ان کوبش ڈاکٹرائن کے متعلق ایک سوال کے زریعے بین الاقوامی امور میں اناڑی کے طور پر بے نقاب کرنے میں کامیاب رہے۔(امریکہ کے پاس دوسری قوموں پر حملہ کرنے کا حقِ شفع ہے جو کہ خطرا سمجھا جاتا ہے۔


ناراض افریکن امریکا کے قرب و جوار میں دہشت گردی کو مضبوط کرنے کے موجودہ مسئلے کو پسند کرتا ہے۔

تو آپ کو اس لڑکے کے بارے میں پتا ہے جو تھوڑا پاگل تھالیکن آپ کو اس کے ساتھ بار بی کیو کرنا پسند تھا۔ یہ اس کا انتخاب کرنے کی اچھی وجہ بلکل نہیں ہے۔ لکن سنئے، چلئے ٹھیک ہے۔ آپ نے سوچا، ” اس کو کس حد تک برا مل سکتا ہے؟” اور لڑکے نے اس کو برا کر دیا۔ اس نے اپنے گردو نواح کی قوموں سے لڑنا شروع کیا۔حلانکہ انہوں نے آپکی قوم کا کچھ نہیں بگاڑا۔ او اچھا ، وہ تلخ لہجے میں بات کرتے ہیں، لیکن آپ جانتے ہیں کہ انکی قوم کچھ بھی کرنے کیلئے بہت کمزور ہے۔ بہرحال اس نے لڑنا شروع کیا۔بجائے ان سے جو آپ کی حدو د سے آگے بم گراتے رہے۔لڑائی نے آپ کو چوس کر خشک کرنا شروع کیا اور زمین بکھر کر گرنے لگی۔ گھروں میں دراڑیں پڑنے لگیں، گلیوں میں روشنیاں بجھنے لگیں، اور سڑکیں ٹکڑوں میں بکھرنے لگیں ۔ بنیادی طور پر آپکی چھوٹی سی قوم اب پہلے جیسی نہیں رہی۔اور ہر کوئی متفق تھا کہ اس آدمی نے سارا بیڑا غرق کر دیا۔وہ اگلے بار بی کیو میں نہیں آ رہا۔ اب یہ وقت کسی اور کو منتخب کرنے کیلئے ہے جو کھیل کو چلا سکے اور ملک کو دوبارا ٹھیک کر سکے۔

تو اب نوبت ۲ لڑکوں تک پہنچ گئی ہے جن کو آپ ووٹ دے سکتے ہیں۔ایک لڑکا وہ ہے جو آپ جیسا نہیں دکھتا، وہ تھوڑا چھوٹا ہے، وہ کہتا ہے کہ اس کے پاس وہ تمام حیالات موجود ہیں جو صورتحال کو بہتر بنا سکتے ہیں، لیکن وہ آپ کو بھی اپنا وزن گھٹا کر اسکو بہتر کرنے کا کہتا ہے۔اب شائید وہ تھوڑا شیکی ہو۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.